فاران یامین: کاہنہ کےعلاقہ میں سی سی ڈی کاایک اور مبینہ مقابلہ، مبینہ مقابلہ میں زیر حراست ڈاکو مارا گیا۔
سی سی ڈی ذرائع کے مطابق مارےگئےڈاکو کی شناخت ناصراقبال کےنام سےہوئی،ماراگیاڈاکوسنگین جرائم میں ملوث تھا،ڈاکومبینہ مقابلہ میں اپنےہی ساتھیوں کی فائرنگ سےماراگیا۔
ڈاکوکوپولیس ریکوری کیلئےتھانہ کاہنہ کی حدودمیں لےکرگئی تھی،پہلے سےگھات لگائےڈاکونےزیرحراست ساتھی کوچھڑوانےکی نیت سےفائرنگ کی۔
فائرنگ کاتبادلہ رکاتوزیرحراست اقبال اپنےساتھیوں کی فائرنگ سےماراگیا۔