مداح کی جانب سے شادی کی پیش کش پر ماہرہ خان کا جواب آگیا

مداح کی جانب سے شادی کی پیش کش پر ماہرہ خان کا جواب آگیا
کیپشن: mahira khan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ماہرہ خان نے  سوشل میڈیا پر اس بات کا انکشاف کرکے وہ کسی کے ساتھ منسلک ہیں، اپنے ایک مداح کا دل توڑ دیا۔

ماہرہ خان ن انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ سے دلکش تصاویر شیئر کی ہیں۔ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اس بات کا انکشاف کیا وہ کسی کے ساتھ منسلک ہیں، اپنے ایک مداح کا دل توڑ دیا۔

اداکارہ کی اس پوسٹ پر ان کے ایک دیوانے مداح نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ’میم، پلیز آپ مجھے ریجیکٹ کر دیں تاکہ میں زندگی میں آگے بڑھ سکوں‘۔جس پر اداکارہ نے اس کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ’براہ کرم، آپ اپنی زندگی میں آگے بڑھیں! میں پہلے سے ہی کسی کے ساتھ منسلک ہوں۔

خیال رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی زندگی میں ایک خاص شخص کی موجودگی کے بارے میں پہلی بار 2020 میں ایچ ایس وائے (HSY) کے شو میں بات کی تھی۔اُنہوں نے کہا تھا کہ ’مجھے نہیں معلوم کہ میں نے اپنی زندگی میں کیا کیا ہے، لیکن یقیناََ کچھ اچھا ضرور کیا ہوگا جس کی وجہ سے سلیم ان کی زندگی میں موجود ہیں۔‘

خیال رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی زندگی میں ایک خاص شخص کی موجودگی کے بارے میں پہلی بار 2020 میں ایچ ایس وائے (HSY) کے شو میں بات کی تھی۔

اُنہوں نے کہا تھا کہ ’مجھے نہیں معلوم کہ میں نے اپنی زندگی میں کیا کیا ہے، لیکن یقیناََ کچھ اچھا ضرور کیا ہوگا جس کی وجہ سے سلیم ان کی زندگی میں موجود ہیں۔‘