ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پنجاب نے عید پر چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

حکومت پنجاب نے عید پر چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد ندیم: حکومت پنجاب نے عید پر چار چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ، پنجاب حکومت نے یہ نوٹیفیکیشن تمام محکموں، اداروں، اور خود مختار اداروں اور تمام نیم خود مختار اداروں کو بھیج دیا ہے۔

سٹی 42 ذرائع کے مطابق محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں 15 جون سے 18 جون تک کل جمعہ مبارک سے لے کر پیر تک پنجاب بجر میں عام تعطیل ہوگی۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:گرد آلود ہواؤں نے لاہور باسیوں کوگھیر لیا 

  یہ تعطیل عید الفطر کے سلسلہ میں کی گئی ہیں۔ پنجاب حکومت نے یہ نوٹیفیکیشن تمام محکموں، اداروں، اور خود مختار اداروں اور تمام نیم خود مختار اداروں کو بھیج دیا ہے۔