ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، قومی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، قومی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایوانِ صدر میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، جس میں قومی اہمیت کے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی اور قومی صورتحال پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اس موقع پر گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر سے متعلق امور پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔