Stay tuned with 24 News HD Android App زین مدنی :اداکارہ دردانہ رحمٰن کے چھوٹے بھائی سید تنویر احمد انتقال کر گئے۔سید تنویر احمد بیوٹیشن عائشہ جاوید اوراداکارہ نادیہ علی کے بھی بھائی تھے۔سیدتنویراحمد2روزقبل ٹریفک حادثےمیں زخمی ہوئےتھے۔ شیئر کریں: انٹرٹینمنٹ