عابد چودھری : ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے متعدد ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کر دیئے۔
ندیم گجرکو ایس ایچ او سندر جبکہ احسن جسپال کو بادامی باغ سے ایس ایچ او کاہنہ تعینات کر دیا۔عرفان چدھڑ مصطفی ٹاؤن سے ایس ایچ او اسلام پورہ تعینات۔میاں زاہد ایس ایچ او لیاقت آباد تعینات۔عاقب نصیرایس ایچ او موچی گیٹ ۔سب انسپکٹر رضوان ایس ایچ او داتا دربار جبکہ سہیل احمد ایس ایچ او لٹن روڈ تعینات کردیئے گئے۔انسپکٹر علی زہیب ایس ایچ اوگڑھی شاہو،شیخ کاشف یوسف ایس ایچ اونصیرآباد۔علی عادل ایس ایچ اویکی گیٹ جبکہ محمد ندیم کو ایس ایچ او لوہاری گیٹ تعینات کر دیاگیا۔بادامی باغ جنرل ڈیوٹی سےعلی نقی ایس ایچ اوبھاٹی گیٹ اورعامرانجم گارڈن ٹاؤن سےایس ایچ اوہنجروال اورعظیم رشیدکوایس ایچ او مصطفی ٹاؤن تعینات کر دیا گیا۔