ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مذہبی سکالر پروفیسر نرید فاطمہ کے والد نصراللہ خان قادری انتقال کر گئے

مذہبی سکالر پروفیسر نرید فاطمہ کے والد نصراللہ خان قادری انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:معروف مذہبی سکالر پروفیسر نرید فاطمہ کے والد نصراللہ خان قادری انتقال کر گئے۔

مرحوم پاکستان ایئر فورس میں چیف وارنٹ آفیسر کے طور پر خدمات سرانجام دیتے رہے۔

اہل خانہ کے مطابق نصراللہ خان قادری کی نمازِ جنازہ آج بعد از نمازِ مغرب جامع مسجد پی سی ایس آئی، آر ایف زون میں ادا کی جائے گی۔