ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قلات اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے

 قلات اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بلوچستان کے ضلع قلات اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی  جبکہ زلزلے کی گہرائی 40 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی۔

 زلزلے کا مرکز قلات سے 43 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔

زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔