سٹی 42: پاکستان فرنیچر ایسوسی ایشن نے کل سےاحتجاج کا اعلان کردیا
فرنیچرمارکیٹوں میں5روزتک احتجاجی مظاہرے ہوں گے،کل بند روڈ فرنیچر مارکیٹ سےاحتجاج کاآغازہوگا،بدھ کے روز فرنیچر مارکیٹ ملتان روڈپراحتجاج ہوگا،جمعرات کو اچھرہ فرنیچر مارکیٹ میں احتجاج ہوگا
جمعہ کو پی آئی اےروڈفرنیچرمارکیٹ میں احتجاج ہوگا،
فرنیچر ایسوی ایشن کے مطابقشادی ہالز،پنڈالوں میں غیررجسٹرڈفرنیچرنمائشوں کوروکاجائے،غیررجسٹرڈسٹیک ہولڈرکی بےضابطہ نمائشوں کوروکاجائے،ایکسپوسنٹرکےفورم پرسالانہ فرنیچرکی2یا3نمائش کی اجازت دی جائے۔