ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیاہے. یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 15 جولائی سے 31 اگست تک تمام تعلیمی سرگرمیاں بند رہیں گی۔

قائداعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات کی وجہ سے یونیورسٹی کے تمام ہاسٹلز بھی آج سے بند رہیں گے۔