ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جماعت اسلامی کیجانب سےکل پاکستان اجتماع عام کی تیاریوں کاآغاز 

جماعت اسلامی کیجانب سےکل پاکستان اجتماع عام کی تیاریوں کاآغاز 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 حسن علی:جماعت اسلامی کی جانب سےکل پاکستان اجتماع عام کی تیاریوں کاآغاز  کر دیاگیا۔

اجتماع عام کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ،جماعت اسلامی وفدنےمینارپاکستان گریٹراقبال پارک کادورہ کیا،نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نےوفدکی قیادت کی،جماعت اسلامی پاکستان کے ناظم مالیات نذیر احمد جنجوعہ اور سید لطیف الرحمان شاہ شریک ہوئے۔

جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے اجتماع عام کی جگہ اور انتظامات کا جائزہ لیا،کل پاکستان اجتماع عام نومبر میں ہوگا،اجتماع عام میں ملک بھر سے بہت بڑی تعداد میں مرد و خواتین شرکت کریں گی۔

اجتماع عام کے حوالے سے انتظامی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔