ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا کاروباری برادری کے اعتماد کا مظہر ہے: وزیراعظم

اسٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا کاروباری برادری کے اعتماد کا مظہر ہے: وزیراعظم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹاک ایکسچینج کے 1 لاکھ 35 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت کیا ہے۔

  اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا کاروباری برادری کے اعتماد کا مظہر ہے۔

  وزیر اعظم نے کہا کہ حالیہ مثبت معاشی اعشاریے حکومتی پالیسیوں کی سمت درست ہونے کے عکاسی کرتے ہیں۔

 انہوں نے مزید  کہا کہ ملک معاشی استحکام کے بعد معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے۔