ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کے باسیوں کیلئے بڑی خوشخبری، فری ’وائی فائی‘ مل گیا

پنجاب کے باسیوں کیلئے بڑی خوشخبری، فری ’وائی فائی‘ مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عاصم صدیق : رحیم یارخان کی فضائوں میں اُڑنے لگا انٹرنیٹ، فری وائی فائی نے مچا دی دھوم،،پنجاب حکومت کا ڈیجیٹل تحفہ، شہر میں ہوا کا جھونکا بھی انٹرنیٹ سے بھرپور۔

تفصیلات کےمطابق رحیم یارخان کی فضاؤں میں اُڑنے لگا انٹرنیٹ، فری وائی فائی نے دھوم  مچا دی،اڈا خانپور، سٹی پل، سکول بازار، سگنل ملے گا، بس موبائل کھولو اور جُڑ جاؤ!
رحیم یارخان میں ریلوے اسٹیشن، جیل چوک، ہسپتال چوک ، اب ہر چوک ڈیجیٹل ہب،  دڑھی سانگھی سے چک 72 این پی تک، فری وائی فائی کا جال بچھ گیا۔

 طلباء، شہری، سیاح ، سب کے لیے رابطے کی آسان دنیا کھل گئی، انٹرنیٹ ہوا فری، زندگی ہوئی آسان، ڈیجیٹل پنجاب، روشن پاکستان!