شہباز علی: لاہور کی اطہرفٹ بال اکیڈمی فٹبال ڈویلپمنٹ کورس کیلئےملائیشیا روانہ ہو ئی۔
13رکنی ٹیم لاہور سے ملائیشیا روانہ ہوئی،انٹر نیشنل فٹ بالراطہرمحموداورعامرخان بطورکوچ ٹیم کیساتھ روانہ ہوئے۔
فٹ بال ڈویلپمنٹ کورس 24 جولائی تک جاری رہے گا۔