ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹار ارشد ندیم اور بھارتی ہم عصر نیرج چوپڑا میں مقابلہ

 اسٹار ارشد ندیم اور بھارتی ہم عصر نیرج چوپڑا میں مقابلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستانی جیولین تھروور اسٹار ارشد ندیم اور بھارتی ہم عصر نیرج چوپڑا ایک بار پھر عالمی ایونٹ میں ایک ساتھ شریک ہوں گے۔

دونوں ایشین ایتھلیٹس آئندہ ماہ شیڈول سیلیسا ڈائمنڈ لیگ میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔

 اس سے قبل یہ دونوں پیرس اولمپکس 2024 میں شریک ہوئے تھے، جہاں ارشد نے عمدہ پرفارمنس سے گولڈ میڈل جیتا تھا۔