ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیابان جناح روڈ کی سروس لین پر بارش کا پانی اب تک نہیں نکل سکا

Khayaban Jinah Road, City42, Rain water disposal, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طلحہ اشرف:  خیابان جناح روڈ  کی سروس لین پربارش کا پانی جمع ہے جس سے  تاجروں کا کاروبار متاثر ہو رہا ہے اور راہگیروں کو بھی مشکلات پیش آ رہی ہیں۔
خیابان جناح روڈ سروس لین پر ایک روز گزرنے کے باوجود بارش کا پانی نکالا نہیں جا سکا۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ سڑک سے پیدل گزرنا دشوار ہے۔

  تاجروں کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد سڑک پر دو تین روز پانی جمع رہتاہے جس کے باعث کاروبار ٹھپ ہوجاتا ہے۔ انتظامیہ سے اپیل ہے کہ نکاسی آب کا مسئلہ حل کرے۔