ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ قیمت جانیے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ قیمت جانیے
کیپشن: Gold
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1050 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ 
 صرافہ بازار جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق 1050 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا کی قدر 901 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 21 ہزار 13 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالر  کمی کے بعد 1714 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر