ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان سےمتعلق اہم خبر

Farah Khan
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب)   کی جانب سے فرح خان کونوٹس بھجوائے جانے پر ان کے وکیل نے نیب کو مراسلہ بھیج دیا۔

نیب کی جانب سے فرح خان اور ان کے ساتھیوں کو جاری نوٹسز پر فرح خان کے لیگل  ایڈوائزر اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے نیب کو مراسلہ بھیجا جس میں نوٹسز واپس  لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مراسلے میں نوٹس واپس نہ  لیے جانے کی صورت میں انہیں اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کرنے کا کہا گیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ نیب کوپبلک آفس ہولڈرکے علاوہ انکوائری  یا انویسٹی گیشن کا اختیار  نہیں لہٰذا نیب پہلے اپنے دائرہ اختیار کا فیصلہ کرے