ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور متوقع

وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور متوقع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی 42 ) وزیراعظم عمران خان کا 18 جولائی کو لاہور کا دورہ متوقع، کابینہ کے خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان کا 18 جولائی کا ایک روزہ دورہ متوقع ہے، وہ لاہور پہنچ کر کابینہ کے خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعظم عمران خان کو پنجاب حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دیں گے جبکہ پنجاب میں سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اجلاس میں پی ٹی آئی حکومت کے ایک سال مکمل ہونے کے حوالے سے ہونے والے پروگرام کو حتمی شکل بھی دی جائے گی۔