جیل جانے سے قبل مریم نواز کا قوم کے نام پیغام

جیل جانے سے قبل مریم نواز کا قوم کے نام پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی (42 نیوز) مسلم لیگ  ن نے جیل جانے سے قبل مریم نواز کی آڈیو ریکارڈنگ جاری کردی، مریم نواز نے والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کی درخؤاست کی۔

 تفصیلات کے مطابق جیل جانے سے قبل مریم نواز کی آڈیو ریکارڈنگ جاری کردی گئی۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ بیمار والدہ کو چھوڑ کر پاکستان آئی ہوں، والد کیساتھ لندن پہنچی تو والدہ بے ہوش اور وینٹی لیٹر پر تھیں، روانگی سے قبل والدہ نے آنکھ کھولی ہمیں دیکھا مگر بات نہ ہوسکی۔ انکا مزید کہنا ہے کہ میری والدہ کی صحت کیلئے دعا کریں، اپنے دل پر قابو پا کر جیل کاٹنے آئی ہوں۔