ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیاقت پور ؛ روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی، شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی 

لیاقت پور ؛ روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی، شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لیاقت پور میں روٹھی بیوی کو منانے آنے والے شوہر نے فائر مار کر بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور ساتھ میں خود کو پسٹل سے گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا 
روٹھی بیوی کو منانے آنے والے شوہر نے فائر مار کر بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس تھانہ پکالاڑاں نے ایف آئی  آر درج کر دی۔ ایف آئی آر کے مطابق کچھ ماہ سے ساجدہ والد کے گھر رہائش پذیر تھی.اصغر کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ سے ساجدہ کا والد بھی زخمی ہوا.ساجدہ کا خاوند اصغر پسٹل سمیت گھر میں داخل ہوا گالم گلوچ کی.اصغر بیوی کو فائر مار کے کماد کی فصل مین گھس گیا.کچھ دیر کے بعد کماد مین سے فائرنگ کی آواز آئی ۔25 سے 30 منٹ کے بعد دیکھا تو اصغر مردہ حالت میں ملا.اصغر نے خود اپنے اپ کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار .