ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 206 حادثات؛ 228 افرادزخمی 

 لاہور میں 206 حادثات؛ 228 افرادزخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 206 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 228 افراد زخمی ہوئے، 79 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
149 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔