ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ؛ کوئلے کی کان میں دھماکا، 6 مزدور زخمی

نوشہرہ؛ کوئلے کی کان میں دھماکا، 6 مزدور زخمی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:تھانہ جلوزئی کے علاقے برہ شاہ کوٹ میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 6 مزور زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کوئلے کی کان میں دھماکے سے زخمی ہونے والے مزدوروں میں شاہ وزیر، آیاز، غنی الرحمٰن، حکیم خان، وزیر اور عبد الرحمٰن شامل ہیں۔

 زخمیوں کو پشاور اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق کان میں دھماکے سے متعلق مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔