مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے 3 ناموں پر غور شروع کردیا

مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے 3 ناموں پر غور شروع کردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے 3 ناموں پر غور شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج شام مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزرا اور وزیراعظم کے معاونین خصوصی شریک ہوں گے۔

https://i.aaj.tv/primary/2022/06/19121951290d9f7.png

دوسری جانب وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور ق لیگ نے رابطہ کیا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دے دیں تو ہم اسمبلی تحلیل نہیں کرتے۔رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اپریل میں پنجاب میں الیکشن ہوں گے تو ن لیگ بھرپور حصہ لے گی۔

وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے لیے چند روز تک لندن جائیں گے۔

https://i.samaa.tv/primary/2023/01/1412371540dfd76.jpg

Ansa Awais

Content Writer