ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹی 20ورلڈ کپ میں کل کا دن اہم: بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا پریکٹس سیشن

ٹی 20ورلڈ کپ میں کل کا دن اہم: بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا پریکٹس سیشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور انڈیا کےدرمیان میچ کی تیاری کیلئے پاکستانی ٹیم کا کولمبومیں واقع پریماداسا سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن ہوا جبکہ پریکٹس سیشن سے قبل کھلاڑیوں نے وارم اپ سیشن بھی کیا۔

پاکستانی کھلاڑیوں نےکھلاڑیوں نے کوچز کی زیر  نگرانی  فیلڈنگ، باؤلنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کی۔ اس کے علاوہ باؤلرز نے بھرپور ردھم کے ساتھ نیٹس کے اندر باؤلنگ کی پریکٹس کی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان  میچ کل پریماداسا اسٹیڈیم میں مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔