ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حاشر وڑائچ: وفاقی آئینی عدالت نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات کار کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
 نوٹیفکیشن چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے اور اس کا اطلاق اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے دفاتر پر ہوگا۔
 نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک دفاتر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے،جمعہ اور ہفتہ کے روز دفتری اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک ہوں گے،دفتری اوقات ختم ہونے سے ایک گھنٹہ قبل کوئی بھی کیس وصول نہیں کیا جائے گا۔

  نوٹیفکیشن کے مطابق انتہائی ضروری اور ارجنٹ نوعیت کے کیسز کو وقت کی پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔