ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک بھر میں سونا پھر مہنگا

ملک بھر میں سونا پھر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

 گزشتہ روز سونے کی قیمت 2500  روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 4 ہزار روپے پر آگئی تھی۔ آج پھر فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا، اور قیمت تاریخ کی بلند سطح 3 لاکھ 6 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی ۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ جو کل 2144 روپے اضافے سے 2 لاکھ 60 ہزار 631 10 پر جاپہنچا تھا ، آج گرام پھر 1886 روپے اضافے سے قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 517 روپے ریکارڈ کی گئی ہے ۔ 

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے سے 2933 ڈالر فی اونس ہے۔