ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ میں آج کوئی سیاسی نوعیت کے کیس کی سماعت نہیں ہوئی

لاہور ہائیکورٹ میں آج کوئی سیاسی نوعیت کے کیس کی سماعت نہیں ہوئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : لاہور ہائیکورٹ میں آج کوئی سیاسی نوعیت کے کیس کی سماعت نہیں ہوئی ،سردی اور جمعہ کے باعث لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء اور سائلین کی تعداد بھی نہ ہونے کے برابر رہی.

جمعہ کا روز ہونے کے باعث لاہور ہائیکورٹ میں ڈویزن بنچز نے مقدمات کی سماعت نہیں کی ،چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم اور سنئیر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان کی عدالت میں کوئی کیس سماعت کے لئے مقرر نہیں تھا ، ہائیکورٹ کے 20 ججز نے سنگل بنچز کی حیثیت سے مختلف نوعیت کے کیسز کی سماعت کی.
 

Ansa Awais

Content Writer