ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق ہاکی اولمپئنز بھی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے پرامید

سابق ہاکی اولمپئنز بھی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے پرامید
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہباز علی )سابق  ہاکی اولمپئنز3ملکی سیریزکےفائنل میں قومی ٹیم کی کامیابی کیلئے پر امید ہیں ۔ 

 اولمپیئنز شہبازاحمدسینئر ،آصف باجوہ، دانش کلیم اورانجم سعیدپاکستان نے کہا کہ چیمپئنزٹرافی سےقبل 3ملکی ٹورنامنٹ کےفائنل میں پہنچنےسےکھلاڑیوں کامورال بلندہوا۔

 مزید  پڑھیں:ہاکی لیجنڈزنے قومی کھیل ہاکی کی ترقی کیلئے مختلف تجاویز  پیش کردی

  فائنل میں پہنچنے سے کھلاڑیوں کا اعتمادبڑھاہے ، امید ہے کہ قومی ٹیم آج فائنل میں بھی کامیابی حاصل کرے گی۔