ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

100اور1500 روپے والےانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

 100اور1500 روپے والےانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : 100اور1500 روپے والےانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل( جمعرات) کو ہو گی ۔

 100روپے والے انعامی بانڈ زکا پہلا انعام7 لاکھ روپےجبکہ 1500روپے والے قومی انعامی بانڈ زکا پہلا انعام 30لاکھ روپےکاہے۔


 

Ansa Awais

Content Writer