بچوں کا کوالٹی اشورنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

 بچوں کا کوالٹی اشورنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)پنجاب ایجوکیشن انشیٹیو مینجمنٹ اتھارٹی سکولوں میں بچوں کا کوالٹی اشورنس ٹیسٹ لے گی، کیو آئی ٹی پانچ مضامین کا لیا جائے گا۔
 پنجاب ایجوکیشن انشیٹیو مینجمنٹ اتھارٹی سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ لے گی۔سکولوں میں بچوں کا کیو آئی ٹی صرف پانچ مضامین کا لیا جائےگا۔کوالٹی اشورنس ٹیسٹ تیسری،چوتھی،پانچویں اور چھٹی جماعت کا لیا جائے گا۔

پہلا پیپر 26 فروری کو اردو کا لیا جائے گا جبکہ 27فروری کو انگریزی اور 28 فروری کو حساب کا پیپر ہوگا۔اسی طرح 29 فروری کو آخری پیپر سائنس اور جنرل نالج کا لیا جائے گا۔پیماء نے اپنے ماتحت تمام سکولوں کو کیو آئی ٹی کے حوالے سے مراسلہ جاری کردیا۔