ویب ڈیسک: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کےلۓ پہنچ چکی ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ملتان اسٹیڈیم میں رات ساڑھے آٹھ بجے تک پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی میں اسٹیڈیم لایا گیا ہے۔