ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خاتون کو ہراساں کرنا اے ایس ایف اہلکار کو مہنگا پڑ گیا

خاتون کو ہراساں کرنا اے ایس ایف اہلکار کو مہنگا پڑ گیا
کیپشن: ASF Woman Harassment
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے ایس ایف اہلکار کا خاتون کو ہراساں کرنا مہنگا پڑگیا ،  اے ایس ایف کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر پر خاتون مسافر کو ہراساں کرنے کا الزام ہے۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے ایس ایف اہلکار کا خاتون کو ہراساں کرنا مہنگا پڑ گیا۔ خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں اے ایس ایف کے اے ایس آئی کو  معطل کردیا گیا۔اے ایس ایف کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر پر خاتون مسافر کو ہراساں کرنے کا الزام ہے۔اے ایس ایف کے اہلکار نے خاتون مسافر کے موبائل نمبر پر دوستی کرنے کی میسج کیے۔

خاتون مسافر نےاے ایس ایف اہلکار  پر الزام لگایا کہ اہلکار نےمجھے موبائل پر مسیج کیا کہ بین الاقوامی ڈیپارچر میں آپ کو دیکھا تھا مجھے اپ اچھی لگی۔اے ایس ایف کی جانب سے اے ایس آئی کو معطل کرکے انکوائری شروع کردی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer