احساس پروگرام، وفاقی حکومت پنجاب کے غریبوں سے ہاتھ کر گئی

Poor People in Punjab and PM Imran
کیپشن: Poor People in Punjab
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: وفاقی حکومت نے غریب عوام کو بھی نہ چھوڑا، احساس پروگرام کی رقم سے 42 ارب کی کٹوتی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق وفاق نے پنجاب کے حصے سے احساس پروگرام کے تحت 42 ارب روپے کی کٹوتی کر لی ہے۔ پنجاب میں احساس پروگرام کے تحت غریب خاندان کو ایک ہزار فی کس دیا جا رہا ہے۔ پنجاب میں غربت کی لائن سے نیچے والے آبادی کو یہ امداد دی جا رہی ہے۔ پنجاب کے حصے سے وفاق جون تک مزید 20 ارب روپے کی کٹوتی کرے گا۔ احساس پروگرام کے تحت غربا کو دالوں اور دیگر اشیاء میں سبسڈی دی جا رہی ہے۔