عابد چوہدری: ڈاکٹر ہسپتال کے انستھیزیا سپیشلسٹ ڈاکٹر ارسلان علی ملک پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے،واقع قتل یا خودکشی؟پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔
پولیس کے مطابق ڈاکٹر ہسپتال کے انستھیزیا سپیشلسٹ ڈاکٹر ارسلان علی ملک کی پراسرار ہلاکت ہسپتال میں ہوئی، ڈاکٹر ارسلان علی کی لاش ریسٹ روم سے برآمد ہوئی،پولیس کا کہنا ہے کہ واقع قتل ہے یا خودکشی؟ تاحال معلوم نہیں ہوسکا، موقع سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر کے کارروائی کی جا رپی ہے ۔