(سٹی42) حکومت پنجاب نےسابق وزیراعظم میاں نوازشریف کوجناح ہسپتال منتقل کرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا، محکمہ داخلہ نےنوازشریف کوجناح ہسپتال منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نےسابق وزیراعظم میاں نوازشریف کوجناح ہسپتال منتقل کرنےکانوٹی فکیشن جاری کردیا، محکمہ داخلہ نےنوازشریف کوجناح ہسپتال منتقل کرنےکانوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ پولیس کوجناح ہسپتال کےاطراف فول پروف سکیورٹی انتظامات کرنےکی ہدایت بھی کردی گئی ہے۔