ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹروے ایم 5 بھی بند

 موٹروے ایم 5 بھی بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:موٹروے ایم 4 اور ایم 5 دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ۔

ترجمان موٹروےپولیس  کے مطابق موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند ہے اورموٹروے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ۔
 موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جانوں و مال کا تحفظ ہے۔دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں۔
شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں۔دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی استعمال کریں ۔