ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ میں دن دیہاڑے بڑی واردات؛ لاکھوں روپے کے چلغوزے چوری

گوجرانوالہ میں دن دیہاڑے بڑی واردات؛ لاکھوں روپے کے چلغوزے چوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گوجرانوالہ میں دن دیہاڑے چوری کی بڑی واردات  ہوگئی ۔چور 38 لاکھ 50 ہزار کے چلغوزے چوری کرکے فرار ہوگئے۔

چند روز قبل ہونیوالے چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر اگئی۔فوٹیج میں تین چوروں کو دن دیہاڑے چلغوزے کی 6 بوریاں لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے

گوجرانوالہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

متاثرہ شخص  نے کہا گوجرانوالہ پولیس نے مقدمہ بھی ساڑھے تین لاکھ کا درج کیا ہے،چوروں کو گرفتار کرکے قیمتی چلغوزے برآمد کروائے جائیں۔