عابد چودھری:شیرا کوٹ بند روڈ پر گھر میں آتشزدگی کے باعث ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔
ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ شخص کی لاش نکال لی۔ جھلس کر مرنے والے شخص کی شناخت شہزاد مسیح کے نام سے ہوئی۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App