کیپشن: File Photo سورس: google Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک:محکمہ داخلہ پنجاب نے اسٹیج اداکارہ آفرین پری کی پرفارمنس پر پابندی عائد کر دی۔ مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کاکیس ،یو ٹیوبر یاسرشامی ملزم قرار پابندی کے بعد اداکارہ آفرین پری پنجاب بھر میں پبلک پرفارمنس نہیں کرسکے گی۔صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق اداکارہ پر لغو باتوں کے ذریعے فحاشی پھیلانے کا الزام ہے۔ صدر مملکت سے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات شیئر کریں: متعلقہ خبریں