ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخ رشید نے لاہورتا واہگہ شٹل ٹرین کا افتتاح کر دیا

شیخ رشید نے لاہورتا واہگہ شٹل ٹرین کا افتتاح کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہورتا واہگہ شٹل ٹرین کا افتتاح کر دیا، شٹل ٹرین سروس ریلوے سٹیشن سے واہگہ بارڈر تک جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق فروغ ِ سیاحت کیلئے نئی شٹل ٹرین کا افتتاح ہوگیا، وزیر ریلوے شیخ رشید میڈیا کے ہمراہ لاہور تا واہگہ پہلے سفر سے سروس کا افتتاح کر دیا ہے۔

 ٹرین تاریخی مغل پورہ، ہربنس پورہ اور جلو سٹیشن سے ہوتی ایک گھنٹے میں واہگہ پہنچے گی، تعارفی کرایہ 30 روپے مقرر کمیا گیا ہے اور روانگی دن میں تین بار ہوگی۔

Shazia Bashir

Content Writer