ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرکٹر اکمل برادران کے گھر صف ماتم بچھ گئی

کرکٹر اکمل برادران کے گھر صف ماتم بچھ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہباز علی) ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل، عمر اکمل اور عدنان اکمل کی والدہ انتقال کرگئیں۔

 قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اکمل برادران ، کامران، عمر اور عدنان اکمل کی والدہ گزشتہ کچھ ماہ سے علیل تھیں اور آج علی الصبح دنیا فانی سے کوچ کر گئیں۔ تینوں بھائی قومی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کے لئے ملتان گئے تھے، والدہ کے انتقال کی خبر سنتے ہی تینوں بھائی فوری طور پر لاہور واپس آ گئے ہیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ کے وقت کا ابھی تک اعلان نہیں کیا گیا۔

Sughra Afzal

Content Writer