ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاسپیڈا ہائی سکول غازی آباد میں جشن آزادی کی مناسبت سے خصوصی تقریب۔

پاسپیڈا ہائی سکول غازی آباد میں جشن آزادی کی مناسبت سے خصوصی تقریب۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 شہزاد خا ن : پاسپیڈا ہائی سکول غازی آباد میں جشن آزادی کی مناسبت سے خصوصی تقریب کئی گئی ، جشن آزادی کی تقریب میں خصوصی کیک کاٹا گیا اورطالبات  کوجشن آزادی کی مبارکباد پیش کی گئی۔ 
پاسپیڈا ہائی سکول غازی آباد میں جشن آزادی کی تقریب میں چیئرمین یونائیٹڈٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فرنٹ ناصر حمید خان نے خصوصی شرکت کی اور طالبات کو جشن آزادی کی مبارکباد پیش کی ۔
  جشن آزادی کی تقریب میں ناصر حمید خان نے طلبہ و طالبات میں شیلڈز، سرٹیفکیٹ اور انعامات تقسیم کیے  اور اس کے علاوہ میٹرک امتحانات میں آلہ کارکردگی دکھانے والے طا لبات میں  بھی انعامات تقسیم کئے  ۔