ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اورسٹی 42 کی سالگرہ ایک ساتھ؛سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کیک کاٹا

پاکستان اورسٹی 42 کی سالگرہ ایک ساتھ؛سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کیک کاٹا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان اورسٹی 42 کی سالگرہ ایک ساتھ منائی گئی ، سٹی 42کے پیشہ ورانہ امور کے 17سال مکمل ہوگئے 
14اگست 2008 کو شروع ہونےوالا سفر کامیابی کیساتھ جاری ہے، لاہوریوں  نے  سٹی نیوزنیٹ ورک انتظامیہ کو17ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ،17ویں سالگرہ پرسٹی42انتظامیہ کو ناظرین کی جانب سے نیک خواہشات کے پیغامات موصول ہورہے ہیں 
سٹی42کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی ، سابق نگران وفاقی وزیرگوہراعجاز نے  تقریب میں خصوصی شرکت کی ، سینئرصحافی نویدچوہدری، سلیم بخاری،میاں طاہر،سیدزین العابدین،سینئرصحافی خرم کلیم،علی خان،عامررضا خان سمیت رپورٹرز،اینکرز،ایڈیٹرز اور سٹاف نے  شرکت کی