سٹی 42:لاہور کی آواز سٹی42 کو17سال مکمل ہوگئے ۔
لاہور کی آواز سٹی42 کو17سال مکمل ہوگئے ۔
سٹی نیوز نیٹ ورک عوامی مسائل اجاگر کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے ،سٹی42 ناظرین کو شہر کی سب باتوں سے آگاہ رکھنے کیلئے کوشاں ہے
لاہوریوں کی جانب سے سٹی نیوزنیٹ ورک کی ٹیم کو مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔
لاہوریوں نے سٹی نیوزنیٹ ورک انتظامیہ کو17ویں سالگرہ پر مبارکباد دی
17ویں سالگرہ پرسٹی42انتظامیہ کو ناظرین کی جانب سے نیک خواہشات کے پیغامات مل رہے ہیں ، سٹی نیوز نیٹ ورک عوامی مسائل اجاگر کرنے کیلئے ہمہ وقت پیش پیش رہاہے ، سترہ سالوں میں سٹی 42لاہوریوں کامقبول ترین چینل بن گیا،شہرکی سب باتیں،سب خبریں اورمعلومات پہنچانے والامستندچینل ،سینئرصحافیوں،تجربہ کاررپورٹرز،تجزیہ کاروں کی بےمثال ٹیم کاحامل ادارہ سٹی 42 ہے۔
بہترین نیوزاینڈپروگرامنگ ٹیم،ذمہ دارسوشل میڈیا،سٹی 42کا ہرورکراپنی مثال آپ ہے ، پیشہ ورانہ امورکی انجام دہی میں انتہائی ذمہ دارٹیم سٹی42کا طرہ امتیاز ہے