ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لڑکی کو اغوا اور تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

لڑکی کو اغوا اور تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: چوہنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی پرتشدداوراغواکرنیوالاملزم گرفتار کرلیا 
ملزم لڑکی  کے ساتھ نازیباحرکات  کررہا تھا جس سے لڑکی نے ملزم کو منع کیا اور روکا تو ملزم طیش میں آگیا ، اس نے  نازیبا حرکات سے روکنے پر لڑکی  کوتشددکانشانہ بنایااوراغواکی کوشش کی،ایس ایچ اوچوہنگ نےفوٹیج اورجدید ٹیکنالوجی کی مدد سےملزم شاہ زیب کوگرفتارکرلیا