ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوم آزادی پر بابراعظم کو ستارہ امتیاز ایوارڈ دینے کا اعلان

Babar Azam
کیپشن: Babar Azam
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ایشیاکپ سے قبل بڑا اعزاز ملنے کا اعلان ہوگیا۔

ستارہ امتیاز پاکستان کا تیسرا سب سے بڑا سول ایوارڈ ہے، یہ ان افراد کو دیا جاتا ہے جو ملک کی سلامتی، عالمی امن، ملکی ثقافت کے فروغ اور عوامی زندگی کی بہتری کیلئے کام کرتے ہیں۔ یہ ایوارڈز 23 مارچ کو دیئے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ستارہ امتیاز ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے جبک ویمنز ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کو بھی تمغہ امتیاز دیا جائے گا۔