ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

5افسران کے تقرروتبادلے ؛ سید موسی رضا ڈی جی فوڈ اتھارٹی تعینات

 5افسران کے تقرروتبادلے ؛ سید موسی رضا ڈی جی فوڈ اتھارٹی تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: حکومت پنجاب نے 5افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے۔
حمیرا اکرام کمشنرپنجاب اوورسیزپاکستانی کمیشن تعینات کردیے ۔ محمد عاصم جاوید کوپنجاب فوڈ اتھارٹی سے تبدیل کردیا گیا۔
محمد عاصم جاوید کو ڈی جی لٹریسی تعینات کردیاگیا۔سید موسیٰ رضا ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی تعینات کردیے ۔ محمدطاہر وٹو کاڈی جی پی ڈی ایم اے تبادلہ منسوخ کردیا گیا۔
عمر جاویدکوڈی جی پی ڈی ایم اے تعینات کر دیا گیا۔ 
پنجاب حکومت نے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا