ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی ٹی او لاہور کی کام کرنے سے معذرت؛ تبادلہ کردیا گیا

سی ٹی او لاہور کی کام کرنے سے معذرت؛ تبادلہ کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اطہر وحید نے بطور سی ٹی او لاہور کام کرنے سے معذرت کرلی۔
اطہروحید نے بطورسی ٹی او 14 ماہ ٹریفک کی بہتری کیلئے خدمات سرانجام دیں۔سی ٹی اولاہور اطہروحیدنے آئی جی پنجاب کو مراسلہ بھجوا دیا۔
اطہروحید نے کہا ذاتی وجوہات پر بطورسی ٹی او لاہورمزید کام نہیں کرسکتا،اطہر وحید کو پنجاب سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کاحکم دے دیا گیا ۔ 
چیف سیکرٹری پنجاب نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.