ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ون ویلرز،پتنگ بازوں، ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی شامت

ون ویلرز،پتنگ بازوں، ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی شامت
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین :48 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 82 ملزمان  کوگرفتار کیا گیا۔
ترجمان ڈولفن کے مطابق مال روڈ،کینال روڈ، فیروزپور روڈودیگر سے 76 ون ویلرز کو گرفتار کیا گیا،پتنگ بازی،ہوائی فائرنگ میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا،ملزمان کے قبضہ سے پتنگیں، ڈور برآمد کر لی۔

پتنگ بازی،ون ویلنگ،ہوائی فائرنگ کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔